مدرسہ کی تعمیر میں تعاون کریں
اسلام علیکم ورحمۃاللہ برکا تہ
علم کاسیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے، جیسے کے آپ بخوبی جانتے ہیں قرآن کی سب سے پہلی آیت بھی علم کے تعلق سے تھی
الحمد اللہ ادارہ دارالخیر کی جانب سے مدرسہ بھی چل رہا ہے جس میں طلبہ تعلیم حاصل کر رہیں ہے لیکن مدرسہ کی جگہ نا کافی ہے اس لئے ادارہ مدرسہ کو وسیع کرنا چاہتے ہیں تاکہ طالب علم کو تعلیم حاصل کرنے میں کیسی بھی اشیاء کی کمی پریشانی نہ ہو
اور الحمد اللہ ادارہ مدسہ کی تعلیم کےساتھ ساتھ عصری تعلیم پر بھی زور دیتا ہے تاکہ ادارہ سے فراغت کے بعد طالب علم کے لئے تمام قسم کی تعلیم کے لئے راستہ ہموار رہے
مدرسہ کی تعمیر میں بڑے اخراجات ہے اور ان تمام کام اللہ کی مدد اور آپ کے تعاون سے ہوگا
آپ تمام امت اسلامیہ سے خاص گزارش ہے کہ اس تعمیری سلسلہ کو مکمل کرنے میں تعاون پیش کریں
یہ کام صدقہ جاریہ ہے ان شااللہ اللہ آپ کواسکا بہترین اجر دیتا رہیگا
[give_form id=”2224″]